ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

جیت کا جشن ہو تو ایسا۔۔۔ جاوید آفریدی کا ایسا اعلان جس نے پاکستانیوں کی خوشیوں کو دوبالا کردیا

datetime 1  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستا ن سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے جیت کی صورت میں جشن آرمی پبلک سکول کے بچوں کے ساتھ منانے کا اعلان کردیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

جاوید آفریدی نے کہا کہ زلمی کے کھلاڑی لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میں حصہ لینے کیلئے مکمل طور پرتیار ہیں اور اگر پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ کا فائنل جیتا تو ان کی ٹیم آرمی پبلک سکول (اے پی ایس ) کے ساتھ پشاور میں فتح کا جشن منائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…