منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان سپرلیگ ،فائنل کے انعقادتک قذافی سٹیڈیم اورملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے 5مارچ کوہونے والے فائنل کی سکیورٹی کے پیش نظرقانون نافذ کرنے والے اداروں نے قذافی سٹیڈیم اور اس سے ملحقہ علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر سرچ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روزبھی سرچ آپریشن میں بائیومیٹرک مشینوں کی مدد سے شہریوں کے کوائف چیک کئے گئے۔  5 مارچ تک پی ایس ایل کے فائنل کے انعقاد تک روزانہ سرچ اینڈ سویپ آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…