ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

قذافی سٹیڈیم کےاردگرد ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوبندکرنے کے نوٹس جاری

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے پی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کرانے کے فیصلہ کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈنے اپنی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سپرلیگ کے 5فروری کوہونے والے فائنل کی سیکورٹی کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈنے قذافی سٹیڈیم کے اردرگرد

تمام ریسٹورنٹس اورشادی ہالزکوسوموارکی رات بارہ بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔پی سی بی نے اپنے احکامات میں کہاہے کہ سکیورٹی کے خدشات سے پیش نظرقذافی سٹیڈیم کے اردگرد ریسٹورنٹ اور شادی ہالز6مارچ تک بند رہیں گے جبکہ قذافی سٹیڈیم کی طرف جانے والے تمام راستے 3مار چ کی رات کوبند کردیئے جائینگے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…