منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے سب کے دل جیت لئے دبئی میں کس جگہ پہنچ گئے کہ مخالفین سمیت ہر کوئی داد دینے لگا

datetime 27  فروری‬‮  2017 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی دبئی میں پاکستانی مزدوروں سے ملنے کیلئے ایک زیر تعمیر سائٹ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی دبئی میں حصول روزگار کیلئے مقیم مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زیر تعمیر سائٹ پر پہنچ گئے اور وہاں ان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس موقع پر مزدروں نے شاہد آفریدی کے ساتھ سیلفیاں بھی بنائیں اور

ان سے گپ شپ بھی کرتےرہے ۔ مزدوروں کے ساتھ ملاقات اور کھانا کھانے کی تصاویر سوشل میڈیا پر آ گئی ہیں جس پر ان کے شدید مخالفین بھی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔مذکورہ تصاویر کے سوشل میڈیا پر شیئر اور وائرل ہونے کے بعد شاہد آفریدی کے مخالفین بھی ان کی تعریف کئے بغیر نہیں رہ سکے۔

 

news-1488195887-1473 news-1488195887-4952 news-1488195887-5441_large news-1488195887-7697

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…