پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

کراچی کنگز سے شکست،لاہور قلندرکی ٹیم سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟ایک موقع باقی

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(نیوزڈیسک)کراچی کنگز سے شکست،لاہور قلندرکی ٹیم سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں کیسے پہنچ سکتی ہے؟ایک موقع باقی، تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز سے شکست کے بعد لاہور قلندر کی ٹیم سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کی طرح ایک بارپھر بڑی مشکل میں دکھائی دے رہی ہے اور اس کا سپر لیگ کے اگلے مرحلے میں پہنچانا انتہائی مشکل نظر آرہاہے

اب ایک ہی صورت باقی رہ گئی ہے اگر کراچی کنگز اسلام آباد یونائیٹڈ سے کل ہونے والے میچ میں بھاری مارجن سے شکست کھاگئی تو لاہور قلندر کے اگلے مرحلے میں پہنچنے کے چانسز ہیں نہیں تو لاہور قلندر سپر لیگ سے باہر ہوجائے گی، قبل ازیں پاکستان سپرلیگ کے تیسرے مرحلے میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو سنسی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹ سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے مرحلے میں لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 155 رنز بنائے جس کے جواب میں کراچی کنگز کی جانب سے آخر میں کیرون پولاڑد نے 19 گیندوں پر 39 رنز بنا کر میچ کا نقشہ ہی تبدیل کردیا آخری 2 گیندوں پر 10 رنز درکار تھے جو پولارڈ نے ایک چھکے اور چوکے کی مدد سے بناکر کراچی کو فتح سے ہمکنار کروایا۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…