منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’ہمیں پنجاب حکومت کا انتظاراور انہیں سکیورٹی اداروں کا‘‘ پی ایس ایل کا فائنل کہاں ہو گا؟

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی خریداری کیلئے کرکٹ دیوانے انتظار کی سولی پر لٹک گئے، فائنل لاہور میں ہو گا یا نہیں تاحال کوئی فیصلہ نہ ہو سکا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑا میگا ایونٹ پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں فائنل بارے تاحال فیصلہ نہ آنے کی وجہ سے کرکٹ کے دیوانے ٹکٹوں کی خریداری

کے انتظار میں سولی پہ لٹکے نظر آتے ہیں جبکہ چیئرمین پی ایس ایل 25فروری کو لاہور میں ٹکٹوں کی فراہمی کی یقین دہانی کروا چکے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ٹکٹوں کی فراہمی میں التوا اس وجہ سے ہے کہ کرکٹ بورڈ پنجاب حکومت کے گرین سگنل کے انتظار میں ہے اور پنجاب حکومت کو سکیورٹی اداروں کی رپورٹ کا انتظار جس کے بعد پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹکٹوں کی فراہمی کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل میگا ایونٹ کا فائنل 5مارچ کو شیڈول ہے مگر تاحال اس کے لاہور میں انعقاد بارے اگر مگر کی صورتحال برقرار ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…