اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کام کاج سے جسم کی تھکاوٹ اور طرح طرح کے مساج سے دور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن پھر بھی آفاقہ نہیں ہوتا ۔ہر چیز اگر درست طریقے سے کی جائے تب ہی اس کا فائدہ حاصل ہوتا ہے ۔سرد در عام لیکن بہت تکلیف دے عمل ہے اس کیلئے اکثرلوگ دوائیوں یا مساج کا طریقہ اختیار کرتے ہیںلیکن پھر بھی بروقت آرام نہیں آتامگر ایک سادہ طریقہ جو جسم کیلئے فائدہ مند ہے اور اس کیلئے کوئی خرچہ یا مہارت کی بھی ضرورت نہیں۔
اس مساج کیلئے آپ کو صرف یہ عمل کرنا ہوگا:
اپنی بھنوؤں کے درمیان کے پوائنٹ کو نرمی سے دبائیں اور اپنی انگلی کو تین سینٹی میٹر اوپر کی جانب لے جائیں۔اب اس جگہ کو 60سیکنڈ تک دباکر رکھیں اور آپ کو نتائج کیلئے زیادہ انتظار نہیں کرنا پڑیگا۔
اگر آپ دوائیاں کھا کر تھک چکے ہیں تو سردرد کا یہ آسان طریقہ آزمائیں
14
اکتوبر 2018
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں