جمعرات‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2025 

چین نے بازی مار لی, کیا خطرناک ہتھیار تیار کر لیا ؟ تربیتی کیمپ میں شامل ہوتے ہی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 25  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالیان(آئی این پی )چین کے عوامی سپاہ آزادی کے روزنامہ پی ایل اے ڈیلی کی اطلاع کے مطابق چینی بحریہ نے شمالی مشرقی چین کے صوبہ لایو ننگ میں لایوشن کی فوجی بندرگاہ میں گزشتہ روز نئے تربیتی جہاز کوشامل کیا ۔ ہل نمبر83والا چی جی گوانگ بحری تربیتی جہاز163میٹرلمبا اور22میٹر چوڑا ہے ۔ اس کے وزن لے جانے کی گنجائش 9ہزار ٹن اور زیادہ سے زیادہ رفتار 22ناٹس ہے ۔ اس طرح یہ چینی بحریہ میں سب سے بڑا اور انتہائی جدید تربیتی جہاز بن گیا ہے ۔ یہ جہاز چین میں ڈیزائن اور تعمیر کیا گیا ہے ۔

 

اس میں ساحل سمندر سے پار پانیوں اور کھلے سمندروں میں تربیت کیلئے 400سے زیادہ بحری کیڈٹوں یا افسران کو کھپایا جا سکتا ہے ۔ اسے غیر ملکی تبادلوں ،ناگہانی آفت میں امدادی کاروائیوں اور دیگر غیر فوجی کاروئیوں کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ چی جی گوانگ منگ دور عہد(1368-1644) میں قدیم چینی ہیروتھا جو 16ویں صدی میں جاپانی قزاقوں کے حملوں سے چین کے مشرقی ساحلی علاقوں کا دفاع کرنے کیلئے منگ فورسز کی قیادت کرنے کی وجہ سے مشہور تھا۔ ‎

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…