ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان ہندوستانیوں کو ویزے نہیں دیے جا رہے اور اگر یہ پاکستان نہ آئے تو ۔۔۔!

datetime 24  فروری‬‮  2017 |

دبئی (صباح نیوز)خبر رساں ایجنسی صباح نیوز کے مطابق نجم سیٹھی نے لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کو کچھ ہندوستانی ویزوں سے مشروط کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچھ ہندوستانی افراد کو پی ایس ایل کے فائنل کے انتظامات کرنے کیلئے لاہور آنا ہے۔ تاہم ان ہندوستانیوں کو ویزے جاری نہیں کیے جا رہے۔

نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگر ان افراد کو اگلے 2 روز تک ویزے جاری نہ کیے گئے تو پھر لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل کا انعقاد ممکن نہیں ہو پائے گا۔واضح رہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہوتا نہیں دکھائی دے رہا جبکہ پاک فوج کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کیلئے سیکیورٹی کی فراہمی کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…