ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ،کراچی کنگزنے پشاورزلمی کوشکست دیدی

datetime 20  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ میں پشاورزلمی کوکراچی کنگزنے 9رنزسے شکست دیدی۔ پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کنگزنے پہلے کھیلتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز بنائےجبکہ پشاور زلمی کی طرف سے افتخار احمد 2 وکٹیں حاصل کرکے سب سے کامیاب

باؤلر رہے، شکیب الحسن اور عمران خان جونیئر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔جبکہ پشاورزلمی جوابی بیٹنگ کرتے ہوئے کراچی کنگزکی طرف سے دیئے ہدف کوحاصل کرنے میں ناکام ہوگئی ۔پشاورزلمی کی طرف سے شاہد آفرید ی نے شانداراننگزکامظاہرہ کیا ۔ شاہدی آفرید ی نے28گیندوں پر54رنزسکورکئےجبکہ اس کے بعد عمران جونئیرکوئی رنزبنائے بغیرآوٹ ہوگئے جبکہ آخری اوورمیں پشاورزلمی کی لگاتاردووکٹیں اڑنے سے کراچی کنگزنے کامیابی حاصل کرلی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…