میونخ /بیجنگ(آ ئی این پی )کوریا کا ایٹمی حملہ،چین نے خبردارکردیا، چین نے کہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا کے جوہری مسلے کے حل کیلئے صرف دو راستے ہیں مذاکرات یا تصادم، کوریا کا ایٹمی مسئلہ تصادم کی طرف جا ریا ہے ، ایٹمی مذاکرات کی بحالی کا امکان ہے لیکن تمام فریقین کو مشترکہ کوشش کرنا ہو گی ۔ چائنہ
ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جزیرہ نما کوریا کے مسئلے کو حل کرنے کیلئے اب صرف دو راستے ہیں تصادم یا گفتگو ۔ انہوں نے کہا دو ہزار تین ست دوہزار نو تک جزیرہ نما کوریا کے جوہری معاملے پر مذاکرات جاری رکھنے کے سلسلے میں اگرچہ کچھ روکاوٹیں اور مشکلات درپیش تھیں لیکن ان مذاکرات کا انعقاد شمالی کوریا کوریا کی ایٹمی تحقیق کو موثئر طور پر کنٹرول کر سکتا تھا اور کوریا کی مجموعی صورتحالمیں بھی استحکام برقرار رکھ سکتا تھا ۔ انہوں نے کہا جوہری مسلے کے چھ فریقی مذاکرات کے بعد جزیرہ نما کوریا کا ایٹمی مسلہ آستہ آستہ تصادم کی ترف جا ر ہا جوہری ٹیسٹ کے بعد پابندی لگانے اور پھر مزید پابندیاں لگانے کے منفی دائرے میں پھنسا ہو ا ہے ہمارے خیال میں ان مذاکرات کی بحالی کا پھر بی امکان ہے اترف جا ر ہا جوہری ٹیسٹ کے بعد پابندی لگانے اور پھر مزید پابندیاں لگانے کے منفی دائرے میں پھنسا ہو ا ہے ہمارے خیال میں ان مذاکرات کی بحالی کا پھر بی امکان ہےاور امن کی امید موجود ہے انہوؓ بے کہا اہم اپیل کرتے ہیں کہ جزیرہ نما کوریا کے ایٹمی مسئلہ کے مذاکرات کے حل کیلئے مشترکہ کوشش کرنی چاہیے تاکہ تما فریقو ں کی طرف سے قابل قبول حل سے مذاکرات کی میز پر واپس آسکیں ۔