ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

بھارتی کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان کا اعلان کر دیا ۔۔وقت بھی بتا دیا

datetime 19  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) بھارتی بلائینڈ کرکٹ ٹیم نے 2017 کے آخر میں دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کردیا اس حوالے سے پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے۔ پاکستان بلائینڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کے مطابق بھارت میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے دوران بھارتی بلائینڈ کرکٹ کونسل کے حکام سے دورہ پاکستان

کے حوالے سے بات چیت ہوئی ہے انہوں نے رواں سال کے آخر میں دورہ پاکستان کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین کے مطابق سیریز کے حوالے سے رواں سال مئی میں متوقع فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…