جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان اور لولیا وینتر کی خفیہ تصاویر منظر عام پر

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی) بالی و وڈ کے سلطان سلمان خان اپنی دوستوں اور شادی کو لے کر ہمیشہ خبروں رہتے ہیں،ان کی حالیہ گرل فرینڈ لولیا وینتر کے ساتھ ان کی شادی ہوتے ہوتے رہ گئی۔دونوں کی جانب سے آخری بار دئے گئے بیان کے مطابق وہ دونوں بہت اچھے دوست ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں۔اس کے علاوہ بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں بھی گردش کررہی تھیں کہ لولیا دلبرداشتہ ہوکر انڈیا سے چلی گئی ہیں۔
لیکن اب لولیا واپس آچکی ہیں اور نہ صرف واپس آچکی ہیں بلکہ سلمان کے ساتھ دیکھی بھی جارہی ہیں۔گزشتہ روز بھارتی بزنس مین کی جانب سے دی جانے والی پارٹی میں سلمان کے ساتھ ان کی گاڑی میں ایک پْراسرار لڑکی کودیکھا گیا غور کرنے پرپتہ چلاکہ وہ کوئی اور نہیں بلکہ لولیا وینتر تھیں۔کار سے اترتے وقت جب لوگوں نے ان کی تصاویر لینی چاہیں تو سلمان تھوڑے غصے میں آگئے۔
تاہم دونوں کی ایک ساتھ پارٹی میں اینٹری کی تصا ویر نے بھارتی میڈیامیں ہلچل مچادی ہے،اور افواہیں گردش کرنے لگی ہیں کہ انہوں نے اپنے رشتے کو ایک بار پھر موقع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…