منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

حلب میں بارود کی بارش جاری،سینکڑوں شہری جاں بحق،10سالہ بچی کی ویڈیونے دنیاکوجھنجوڑکررکھ دیا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں صدربشارالاسدکی سرکاری فوج نے جنگ بندی کے معاہدے کی دھجیاں اڑادیں ۔سرکاری فوج کی شدید بمباری سے مشرقی حلب میں سینکڑوں شہری جاں بحق جبکہ لاتعدادزخمی ہوگئے ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق حلب میں انسانوں پربارود کی بارش کی جاری ہے ۔گولیوں نے بچوں سے امتیاز کیا نہ خواتین کا لحاظ، شامی فوج نے اپنے ہی شہر کو تباہ و برباد کردیا۔سرکاری فورسز نے جنگ بندی کی دھجیاں اڑادیں، معاہدے کے چند گھنٹوں بعد مشرقی حلب پر بھی بمباری کردی، جہاں درجنوں بچے کہاں گئے؟ کچھ پتا نہیں، دس سالہ معصوم بچی کی وڈیو سے انسانیت تڑپ اٹھی۔

88772603_88772602

سیرین امریکن میڈیکل سوسائٹی کے اہلکار نے بتایا کہ مشرقی حلب پر بمباری کےوقت پچاس بچے موجود تھے ۔انہوں نے کہاکہ اب معلوم نہیں کہ وہ بچے اب کہاں ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محترم چور صاحب عیش کرو


آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…