ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی گورننگ بورڈ کا 5 مارچ کو ہونے والا اجلاس ملتوی

datetime 2  مارچ‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا گورننگ بورڈ کا پانچ مارچ کو ہونیوالا اجلاس ملتوی ہو گیا،میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے بورڈ اجلاس ملتوی ہوا، نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا۔ پی سی بی کے ذرائع کے مطابق میڈیا رائٹس معاملات فائنل نہ ہونے کی وجہ سے گورننگ بورڈ کے اجلاس میں توسیع کی گئی ہے۔ بورڈ کے مطابق تاریخ میں توسیع کرنے کا مقصد میڈیا رائٹس حاصل کرنے کے لیے مزید بِڈز لی جا سکیں ، پی سی بی کا کہنا ہے کہ اجلاس کے لیے نئی تاریخ کا اعلان میڈیا رائٹس معاملات فائنل ہونے کے بعد جلد کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…