اوول (نیوز ڈیسک) چوتھے ٹیسٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں پر نئی پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جو کہ دورہ انگلینڈ پر ہے اور ایسے موقع پر چیئرٹی ڈنرز کا اہتمام کیا جاتا ہے مگر اس مرتبہ پی سی بی نے اوول ٹیسٹ میں منتخب کھلاڑیوں کو ایسے کسی ڈنر میں جانے سے سختی سے منع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ڈنر میں بھی شرکت کرنا تھی۔ پی سی بی نے یہ فیصلہ کسی بھی ناخوشگوار حالات سے بچنے کیلئے حفظ ماتقدم کے طور پر اٹھایا ہے تاکہ انگلش میڈیا سمیت کسی کو بھی کھلاڑیوں کے بارے میں کوئی بھی بات کرنے کا موقع نہ ملے۔
چوتھا ٹیسٹ‘ پاکستانی کھلاڑیوں پر نئی پابندی لگا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































