بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

محمد عامر نے ایک بار پھر 8سال بعد تاریخ دہرا دی

datetime 12  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں اپنی نوبالوں سے شہرت حاصل کرنے والے محمد عامر نے آٹھ سال بعد ٹیسٹ کرکٹ میں ایک اور نو بال کردی۔وہ اوول ٹیسٹ کے پہلے دن آٹھویں اوور میں لائن کراس کر گئے۔
انہوں نے جنوری میں انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی ہے اور 158اوورز کے بعد پہلی نوبال کرائی۔اس دوران عامر نے گیارہ ٹی 20، دو ون ڈے اور چارٹیسٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے بعد عامر نےٹی 20 میں42، ون ڈے میں سترہ اورٹیسٹ میچوں میں157اوورز کرائے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…