بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

عمر اکمل کے گھر مبارک باد دینے والوں کا رش ‘وجہ ہی ایسی ہے

datetime 11  اگست‬‮  2016 |

لاہو ر(این این آئی )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے عمر اکمل کو کلین چٹ دیدی ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہر یار خان سے گزشتہ روز عمر اکمل نے لاہور میں ملاقات کی اور عمراکمل نے آئندہ نظم و ضبط کے حوالے سے کسی قسم کا مسئلہ پیدا نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ جس کے بعد چیئرمین پی سی بی نے ان کی معذرت قبول کر لی اور سلیکشن کمیٹی کو ہدایت کر دی کہ عمر اکمل آئندہ ہونیوالے ون ڈے میچز کیلئے دستیاب ہو ں گے جس کے بعد عمر اکمل کے ہاں مبارک باد دینے والوں کا رش لگ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…