اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے عظیم سابق ٹیسٹ کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، حنیف محمد کافی عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ واضح رہے کہ کچھ گھنٹے قبل حنیف محمد کے انتقال کی خبروں کی تردید بھی کی گئی تھی ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint