بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

 فاسٹ بولر جنید خان کوسوشل میڈیا پر بولنا بھاری پڑ گیا

datetime 10  اگست‬‮  2016 |
لاہور (این این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر جنید خان کی سوشل میڈیا پر تنقید کا نوٹس لے لیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جنید خان کے سوشل میڈیا پر دئیے گئے بیان کا جائزہ لے رہے ہیں امکان ہے کہ اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ واضح رہے کہ باؤ لر جنید خان نے قومی ٹیم میں شامل نہ کیے جانے کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک بیان جا ری کیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…