لندن( آن لائن )انگلش کاؤنٹی ایسکس نے محمد عامر میں دلچسپی ظاہر کردی۔ فاسٹ بولر اگلے سیزن ایسکس کاؤنٹی کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق محمد عامر اگلے سیزن میں کاؤنٹی کرکٹ میں فاسٹ بولنگ کے جوہر دکھائیں گے۔ انگلش کاؤنٹی ایسکس محمد عامر سے معاہدہ کرنا چاہتی ہے جس کے لیے جلد فاسٹ بولر سے رابطہ کیا جائے گا۔ محمد عامر نے انگلینڈ کے خلاف ابتدائی تین ٹیسٹ میں دس وکٹیں حاصل کی ہیں۔
محمد عامر اگلے سیزن میں کیا کر یں گے ۔۔۔؟ انگلش میڈیا کا تہلکہ خیز دعویٰ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرولیم لیوی 107 روپے 38 پیسے فی لیٹر ہوگئی
-
ذہنی معذور لڑکی سے زیادتی کیس کے ملزم نے خود کشی کر لی
-
آئی ایم ایف کا ایک اور بڑا مطالبہ سامنے آ گیا



















































