بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

چوتھا ٹیسٹ میچ،پاکستانی ٹیم سے اہم کھلاڑی ڈراپ، کس کو کھلایاجائے گا؟ نام سامنے آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

برمنگھم (این این آئی)برمنگھم ٹیسٹ میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے اوول میں ہونے والے آخری اور اہم ٹیسٹ میچ کیلئے فائنل الیون میں متعدد تبدیلیوں پر غور شروع کر دیا سیریز میں شکست سے بچنے کیلئے پاکستان کو جمعرات سے ہونے والا اوول ٹیسٹ لازمی جیتنا ہو گا جس کیلئے ٹیم مینجمنٹ کمبی نیشن کو تبدیل کرنے پر غور کر رہی ہے ۔ محمد حفیظ کو ڈراپ کر کے افتخار احمد کو کھلائے جانے کا امکان ہے جنہیں پانچویں باؤلر کے طور پر بھی استعمال کیا جائیگا ۔اظہر علی جو ایجبسٹن ٹیسٹ میں پہلے ہی اوور میں بیٹنگ کیلئے آئے ان سے اوپننگ کرانے کی تجویز ہے ۔ ٹیم مینجمنٹ پر امید ہے اظہر علی کو کوئی مشکل نہیں ہو گی ۔ مینجمنٹ فاسٹ بولرز محمد عامر اور راحت علی کی پرفارمنس سے بھی مطمئن نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…