سینٹ کٹس( آن لائن ) عماد وسیم کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جمیکا تلاواز نے فیصلہ کن معرکے میں گیانا ایمزون واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر کیربیئن پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا، عماد وسیم نے 21 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، کرس گیل نے 54 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی۔ عماد وسیم میچ اور اینڈرے رسل ٹورنامنٹ کے بہترین پلیئر قرار پائے۔وارنر پارک، سینٹ کٹس میں کھیلے گئے فائنل میچ میں گیانا ایمزون کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16.1 اوورز میں 93رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی سہیل تنویر 42رنز بنا کر نمایاں رہے عماد وسیم نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 21رنز دیکر 3کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی شکیب الحسن اور کیسرک ولیمز نے دو ، دو وکھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جواب میں جمیکا تلاواز نے ہدف 12.5اوور ز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا کپتان کرس گیل نے 54 رنرکی شاندا ز اننگز کھیلی جس میں چھ چھکے شامل تھے چیڈوک والٹن 25رنز کے ساتھ نمایاں رہے عماد وسیم کو میچ اور آیندرے رسل کو ٹورنامنٹ کا بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔
ملک سے باہر عما د وسیم نے پاکستا ن کا نام روشن کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
جنوبی ایشیا کے مقروض ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان کا کون سا نمبر ہے؟
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































