بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

تیسرا ٹیسٹ‘ پاکستان کے ساتھ دھوکہ ہو گیا‘ بے ایمانی کا ناقابل تردید ثبوت سامنے آ گیا

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

ایجبسٹن (نیوز ڈیسک) ایجسٹین میں کھیلے جانے والے تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 141 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز میں دو ایک سے برتری حاصل کر لی ہے جب کہ ایک میچ ابھی باقی ہے لیکن اس میچ میں پاکستان کو شکست کیسے ہوئی اس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے جس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ انگلینڈ کا کھلاڑی جوئے روٹ کیسے انگوٹھے کے ساتھ بال کو ٹیمپر کر رہا ہے۔ یہ انکشاف پی ٹی وی کے اینکر ڈاکٹر عثمان نے کیا۔ تجزیہ نگاروں نے پاکستان کی ہار کا الزام جوئے روٹ پر لگایا ہے جو بال ٹمپر کرتے ہوئے ویڈیو میں صاف دیکھے جا سکتے ہیں۔


!!@@##Tamp!!@@## by aman57

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…