بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

انگلینڈ کا پہا ڑ جیسا ہد ف پا کستان کی بیٹنگ آتے ہی وہی ہوا جس کا ڈر تھا

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن پاکستان کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹیسٹ کے پانچویں دن انگلینڈ نے دوسری اننگز میں6 وکٹوں کے نقصان پر 445 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کردی۔ انگلینڈ کے اننگز ڈکلیئر کرنے کے بعد پاکستان ٹیم کو جیت کیلئے 343 رنز درکار ہیں۔ انگلینڈ کی طرف سے کپتان الیسٹر کک نے دوسری اننگز میں 66 رنز بنائے جبکہ اینڈی ہیلز 54، جوئے روٹ 62 ، وینس 42، جی ایس بالانس 28 اور جیمی بیرسٹو 83 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔
انگلینڈ کی طرف سے معین علی 86 رنز بنا کر ٹاپ سکورر ہونے کے ساتھ ناٹ آو¿ٹ بھی رہے ۔ پاکستان کی طرف سے دوسری اننگز میں محمد عامر ، سہیل خان اور یاسر شاہ نے انگلینڈ کے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔تیسرے ٹیسٹ میچ میں 343 رنز کے ہدف میں‌پاکستان نے پہلی وکٹ کھو دی ہے۔ محمد حفیظ 2 رنز بنا کر سٹیورٹ براڈ کی گیند پر کرس ووکس کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کو تیسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے مزید 284 رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 9 وکٹیں‌باقی ہیں جبکہ 67 اوورز باقی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…