ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

یاسر شاہ نے کرکٹ کی 139 سالہ تاریخ بدل ڈالی،نئے ریکارڈ قائم

datetime 6  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایجبسٹن( آن لائن ) 15 ٹیسٹ میں 89 وکٹیں لے کر یاسر شاہ نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ایجبسٹن ٹیسٹ میں انگلینڈ کی دوسری اننگ کے دوران یاسر شاہ نے انگلش بلے باز گیری بیلنس کو آؤٹ کرکے انگلینڈ کے جارج جولین کا 120سالہ ریکارڈ توڑ دیا انگلینڈ کے جارج جولین نے 1896ء میں 15ٹیسٹ میں 89شکا ر کئے تھے یاسر شاہ نے 139 تاریخ میں 15ٹیسٹ میچز میں 90وکٹیں لینے والے پہلے کرکٹر بن گئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…