ایجسٹن(نیوزڈیسک)تیسرا ٹیسٹ،تمام کوششیں ناکام،گیم الٹ گئی،پانچ کھلاڑی آﺅٹ ہونے کے بعد انگلینڈ ڈٹ گیا،290رنز کی بر تری حاصل، جونی بیرسٹو اورمعین علی نے اپنی نصف سنچریاں مکمل کرلیں،معین علی 67گیندوں پر باون رنز جبکہ جونی بیرسٹر ایک سو پانچ گیندوں پر 75رنز پر ڈٹ گئے، تیسرے روز انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف دوسری اننگز بغیر کسی وکٹ کے 120 رنز سے شروع کی۔ کپتان ایلسٹر کک 66رنز بنا کر سہیل خان کی گیند پر یاسر شاہ کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہوئے۔ ایلکس ہیلز کی اننگز کا خاتمہ 54 کے سکور پر ہوا۔ ان کا کیچ محمد عامر کی گیند پر یونس خان نے پکڑا۔ جو روٹ کا 25 کے انفرادی سکور پر محمد حفیظ نے کیچ ڈراپ کیا۔ جوروٹ نے یاسر شاہ کو چوکا لگا کر اپنی ففٹی اور انگلینڈ کے دو سو رنز مکمل کیے۔ انگلینڈ کی تیسری وکٹ 221 رنز پر گری۔ باسٹھ رنز پر کھیلتے جو ر?وٹ کو یاسر شاہ نے کیچ آو¿ٹ کر دیا۔ جیمزوائنس کو محمدعامر نے 42رنز پر پویلین واپس لوٹادیا جبکہ گیری بیلنس یاسر شاہ کا 28رنز بناکر نشانہ بنے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
بارش کا الرٹ جاری
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
’’پٹرول کی قیمت ایران اسرائیل جنگ کی وجہ سے نہیں بڑھی‘‘ تو پھر وجہ کیا؟ جانیے اندر کی خبر



















































