برمنگھم( آن لائن ) انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستانی بولر سہیل خان کو رپورٹر نے انوکھا مشورہ دے ڈالا۔برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف شاندار پرفارمنس دینے والے پاکستانی بولر سہیل خان سے پاکستانی رپورٹر خوش دکھائی نہیں دیئے، انٹرویو کے دوران سہیل کو انوکھا مشورہ دے ڈالا، پیشہ وارانہ سوالات کے بجائے بولے کہ فارغ وقت میں انگلش سیکھیں۔
میاں انگلش سیکھ لو انگلش۔۔۔! پاکستانی معروف کرکٹر کی شاندار پرفارمنس کُھو کھاتے ، عجیب و غریب مشورہ مل گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ
-
خلیجی ممالک میں عید الفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ کار سامنے آگیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
-
بارش کا الرٹ جاری
-
یوٹیوبر رجب بٹ کی طلاق کی پیشگوئی کرنے والی آسٹرلوجسٹ لالہ رخ نے ایک اور خطرناک پیش گوئی کر دی
-
ایندھن کی قلت، سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ
-
عیدالفطر کب ہوگی؟ بین الاقوامی مرکز برائے فلکیات کا بڑا انکشاف
-
’بانی پی ٹی آئی کو آج یا کل ہی رہا ہونا چاہیے‘
-
رجب بٹ کا اپنی اہلیہ ایمان فاطمہ سے شادی ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان
-
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی
-
11 مارچ کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان
-
بارشیں اور ژالہ باری، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
-
ٹرمپ نے ایران پر حملےکی ذمہ داری اپنے داماداور وزیر دفاع پر ڈال دی



















































