ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں دہشتگر ی کا بہانہ بنا کر کر کٹ نہ کھیلنے والو ں کے اپنے ملک میں کیا ہو گیا ؟

datetime 2  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن( آن لائن ) میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر دہشت گرد حملے کا خدشہ ظاہر کیاگیا ہے۔ایم سی جی کیلیے مقرر برطانوی سیکیورٹی ماہر نے کہاکہ آسٹریلیا کا بڑا کھیلوں کا میدان دہشت گردوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ اسٹیڈیم کے باس اسٹیفن گف نے گذشتہ دنوں اس کی تصدیق کردی کہ نئے فٹبال سیزن سے قبل گراؤنڈ کے اطراف میں حفاظتی لوہے کا جنگلہ لگایا جائے گا لندن اولمپکس میں برطانوی حکومت کے خفیہ ادارے کی سربراہ سونی ولنکٹسن کی خدمات ایم سی جی نے حاصل کی ہیں اس کا مقصد اے ایل ایف تنازعات کو روکنا ہے انہوں نے رواں ہفتے اٹھارہ کلبز سے دو روزہ میٹنگ میں بتایا کہ دہشتگردی بھی ہمارے لئے نئے سیزن میں بڑا خطرہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…