بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

میسی کے بعد ایک اور معروف کھکاڑی نے کھیل کے میدان کو خیر باد کہہ دیا

datetime 30  جولائی  2016 |

برلن (مانیٹرنگ ڈیسک)جرمن فٹ بال ٹیم کے کپتان شوانئز ٹائیگر نے انٹرنیشنل فٹ بال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.کہتے ہیں یورو کپ نہ جیتنے کا افسوس ہے۔شوائنز ٹائیگرز نے 12سال اور 120میچز میں جرمنی کی نمایندگی کی. وہ 2014میں ورلڈ کپ جیتنے والی جرمن ٹیم کا بھی حصہ تھے. یورو کپ 2016میں جرمنی کو فرانس کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔شوائنز ٹائیگر کہتے ہیں جرمنی کو یورو کپ نہ جتوانے کا افسوس ہے اس لیے ریٹائرمنٹ کا سخت فیصلہ کیا۔شوائنز ٹائیگر کے مطابق وہ کلب فٹ بال کھیلتے رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…