لاہور( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوینٹی کپ کرانے کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ 25 اگست سے شروع ہو گا۔ کراچی اور لاہور کی دو‘ دو‘ اسلام آباد‘ پشاور‘ فاٹا اور راولپنڈی کی ایک ایک ٹیم شریک ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے پچیس اگست سے راولپنڈی میں ٹی ٹوینٹی کپ کرانے کا اعلان کیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے پچیس اگست سے راولپنڈی میں ٹی ٹوینٹی کپ کرانے کے اعلان کے بعد ڈرافٹنگ آج لاہور میں ہو گی۔ ٹورنامنٹ میں کراچی اور لاہور کی دو‘ دو ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، پشاور، فاٹا اور راولپنڈی کی ایک ایک ٹیم شریک ہو گی۔ٹی ٹوینٹی کی ڈرافٹنگ میں محمد آصف اور سلمان بٹ بھی شامل ہوں گے جبکہ ڈرافٹنگ کا عمل پی ایس ایل کی طرز پر ہو گا۔
پی سی بی کا سپرلیگ کی طرز پر ٹورنامنٹ کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































