پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عبدالقادر میدان میں آگئے،کرکٹ بورڈ کیخلاف بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 25  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی پنشن دو ماہ سے روک رکھی ہے جس پر عبدالقادر نے وزیراعظم سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے گزشتہ دنوں پی سی بی میں تعیناتی پہ اپنے ایک بیان میں پی سی بی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر کی پنشن دو ماہ سے روک رکھی ہے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر نے پینش نہ ملنے پہ شدید برہمی کا اظہار بھی کیا اور انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ وزیر اعظم کو خط لکھیں گے جس میں وہ یہ واضح کریں گے کہ پی سی بی میں بیٹھے تمام عہداران کے تمام اثاثے اور ڈگریوں کی تصدیق کی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…