مانچسٹر ( این این آئی)لارڈز کے ہیرو یاسر شاہ کامانچسٹر حیرت انگیز ریکارڈ،تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے،لارڈز کے ہیرو یاسر شاہ نے مانچسٹر میں بدترین کارکردگی کا 82سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا،کیرئیر میں 200رنز دے ڈالے ۔1934ء میں آسٹریلیا کے بل او ریلی نے مانچسٹر ٹیسٹ میں 189رنز دئیے تھے۔ جبکہ یاسر شاہ نے مانچسٹر میں 82سالہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 200رنز دے ڈالے۔یاسر شاہ کی ٹیسٹ کرکٹ میں یہ دوسری بدترین کارکردگی ہے۔ 2014ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف شارجہ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں یاسر شاہ نے 193رنز دئیے تھے ۔
لارڈز کے ہیرو یاسر شاہ کامانچسٹر حیرت انگیز ریکارڈ،تمام دعوے غلط ثابت ہوگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































