لاہور(نیوز ڈیسک)دوسرا ٹیسٹ،آئی سی سی کاپاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرپرائز،خطرے کی گھنٹی بج گئی-لارڈز میں انگلینڈ کی پاکستانی شاہینوں کے ہاتھوں شکست کا غصہ دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈوپ ٹیسٹ کی صورت میں اتارا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے ہی روز پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینے ماہرین کی ٹیم پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق 3 سے چار قومی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لئے گئے ہیں جن میں لیگ اسپنر یاسر شاہ بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ لینا روٹین کا حصہ ہے۔
دوسرا ٹیسٹ،آئی سی سی کاپاکستانی کرکٹ ٹیم کو سرپرائز،خطرے کی گھنٹی بج گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذاکرات کی اندرونی کہانی
-
اسکولوں میں جمعہ کی چھٹی ، وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
نسوار سے متعلق نیا قانون؟ سزائیں اور جرمانے
-
’نوکری سے نکالنے پر ملزم لیڈی ڈاکٹر کی ویڈیو بنا کر بیلک میل کرتا رہا‘
-
وزیرِاعظم اپنا گھر پروگرام، قرضے اور اقساط کی تفصیلات
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی؟ طلبا کے لئے اہم خبر
-
بریانی کے بعد تربوز کھانے سے میاں، بیوی سمیت 2 بچیاں جاں بحق
-
خودکشی کرنے والی میڈیکل طالبہ ہراسانی کے سبب شدید ذہنی دبائو کا شکار تھی، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشاف
-
وائٹ ہاؤس ڈنر میں فائرنگ، حملہ آور کا چونکا دینے والا اعتراف سامنے آگیا
-
بھارت نے 400 کلومیٹر تک مار کرنے والے میزائلوں کا معاہدہ کرلیا
-
نیشنل بینک آف پاکستان مین برانچ میانوالی میں سونا چوری ہونے کا انکشاف
-
محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کردیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
ایران کی امریکا کو نئی پیشکش، آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے بڑا فارمولا سامنے آگیا



















































