اسلام آباد (این این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے بعد اپنا بیان بدل لیا ،ان کا کہنا ہے کہ میرے بیان کو حقیقت سے ہٹا کر پیش کیا گیا ،مجھے پاکستانی ٹیم پر فخر ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے آفریدی نے کہاکہ پاکستان کو مصباح الحق ،یاسر شاہ اور اسد شفیق جیسے کھلاڑیوں کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہاکہ میرا دل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دھڑکتا ہے ،مجھے پاکستانی ٹیم پر فخر ہے ۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی نے متنازعہ بیان دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں ٹیلنٹ نہیں ہے ۔
قومی ٹیم کے کھلاڑی شاہد آفریدی نے لارڈز ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم کی کامیابی کے بعد اپنا بیان بدل لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































