بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی پہلوان بادشاہ خان نے بھارتی ریسلر کالی کو مقابلے کا چیلنج دے دیا

datetime 18  جولائی  2016 |

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی پہلوان بادشاہ خان نے بھارتی ریسلر کالی کو مقابلے کا چیلنج دیدیا۔ ایک نجی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے بادشاہ خان کا کہنا تھا کہ وہ بھارتی ریسلر کالی سے مقابلہ کرکے نئی تاریخ رقم کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اپنے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ اگر یہ میچ ہوا تو 2 ارب سے زائد لوگ اس میچ سے لطف اندوز ہوں گے۔ بادشاہ خان کا کہنا تھا کہ وہ بچپن سے ہی ریسلنگ کے شوقین تھے اس لیے انہوں نے 11 سال کی عمر میں طے کر لیا تھا کہ وہ پہلے پاکستانی ریسلر بنیں گے۔ بادشاہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ جلد ڈبلیو ڈبلیو ای اور نیو جاپان پرو ریسلنگ رنگ میں پاکستانی پرچم لہرا کو ملک کا نام روشن کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…