پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

قومی ٹیم سے باہرآفریدی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 15  جون‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی ایک اور اعزاز کے مالک بن گئے ہیں۔36سالہ شاہد آفریدی جب ہمپشائر کی جانب سے گلو سٹرشائر کیخلاف رائل لندن ون ڈے کپ کا میچ کے لیے میدان میں اترے تو یہ ان کے لسٹ اے کیریئر کا 500واں میچ تھا ،وہ یہ اعزاز اپنے نام کرنے والے دوسرے پاکستانی بنے۔ ان سے قبل سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے 1984ء سے 2003ء کے دوران 594لسٹ اے میچز کھیلے تھے۔ اکتوبر 1996ء میں اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کرنے والے شاہد آفرید ی نے پاکستان کے لیے 398میچز کھیلے اورورلڈ کپ 2015ء میں آسٹریلیا کیخلاف کوارٹر فائنل گرین شرٹس کے لیے انکا آخری ون ڈے تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…