ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں ڈرون حملے میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مارا گیا، نیٹو

datetime 11  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 افغانستان میں ڈرون حملے کے نتیجے میں  داعش اور طالبان کے اہم رہنما سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔

نیٹو حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ داعش کے اہم کمانڈر ملا عبدالرؤف خادم اپنے بہنوئی اور 3 دیگر مقامی رہنماوں کے ساتھ کار میں سوارصوبہ ہلمند کے علاقے کاجاکی سے منتقل ہورہے تھے کہ نیٹو کے ڈرون طیارے نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں  کار میں  سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس  کا کہنا تھا کہ ملا عبدالرؤف خادم گوانتاناموبے سے 2007 میں رہا کر افغانستان آیا اور طالبان سے علیحدگی اختیار کرکے داعش کے امیر کی اطاعت کی جس کے بعد اسے افغانستان میں داعش کا ڈپٹی کمانڈر مقرر کیا گیا۔

دوسری جانب مقامی طالبان رہنما نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ملا عبدالرؤف باقاعدہ طور پر داعش میں شامل نہیں ہوئے تھے جب کہ طالبان کی مقامی قیادت نے بھی ڈرون حملے میں ملا عبدالرؤف کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…