ممبئی (نیوز ڈیسک ) انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم فلمساز رام گوپال ورماء کی نئی فلم گورنمنٹ میں اداکاری کے جوہر دکھانے کیلئے رضا مند ہوگئے، داؤد ابراہمی کی سیٹ سے لی گئی تصاویر پہلی مرتبہ منظر عام پر آئی ہیں، فلمساز رام گوپال ورما کی جانب سے حال ہی میں ٹوئٹر پر چند تصاویر شیئر کی گئیں جس میں انہوں نے پہلی ٹوئٹ میں لکھا کہ وہ داؤد ابراہیم کا ہم شکل اداکار تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں تاہم چند لمحموں بعد انہوں نے دوسری ٹوئٹ میں لکھا کہ انہوں نے غلط بیانی سے کام لیا ہے درحقیقت ان کی نئی آنیوالی فلم گورنمنٹ میں داؤد ابراہیم کا ہم شکل نہیں بلکہ وہ خود اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئینگے یہ ان کی ہی تصاویر ہیں۔
داؤد ابراہیم ،رام گوپال ورماء کی فلم میں اداکاری کرینگے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
وراثت
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































