منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے باہر کس کس ملک میں کاروبار ہے؟نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے اعتراف کرلیا

datetime 20  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے بڑے صاحبزادے حسین نوازشریف نے کہا ہے کہ ان کا یا ان کے خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار ہے نہ بھارت سے باہر کسی بھارتی صنعت کارکے ساتھ پارٹنر شپ ہے۔ایک انٹرویو میں حسین نوازشریف نے اعتراف کیا کہ ان کے سعودی عرب کے ساتھ کاروباری مراسم ہیں تاہم یہ مراسم حکومت پاکستان کی پالیسی پراثرانداز نہیں ہوتے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ سال 25 دسمبر کو نریندرمودی کی رائے ونڈ آمد کے موقع پر وہاں بھارتی صنعتکار ساجن جنڈال موجود نہیں تھے۔حسین نواز نے عمران خان کے الزامات کے جواب میں کہا کہ انہوں نے سعودی عرب میں کمائی گئی رقم سے برطانیہ میں جائیداد خریدی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…