منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹر عاصم کےخلاف مقدمے میں وکیل استغاثہ ایک مرتبہ پھر تبدیل

datetime 19  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) سابق مشیر پیٹرولیم اور آصف زرداری کے قریبی دوست ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے مقدمے میں وکیل استغاثہ کو ایک مرتبہ پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پراسیکیوٹرجنرل سندھ شہادت اعوان نے ایاز تنیو ایڈووکیٹ کو ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت کے کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ جو مقدمے کی اگلی سماعت پر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوں گے۔واضح رہے کہ اس مقدمے میں پہلے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مشتاق جہانگیری تھے لیکن انہیں ہٹا کر سینئر وکیل نثار احمد درانی کو یہ ذمہ داری سونپی گئی تھی تاہم کچھ ہی عرصے بعد نثاراحمد درانی نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ مقرر ہونے کے بعد کیس کی پیروی سے معذرت کرلی تھی



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…