جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

محمدعامرقومی ٹیم میں شامل ہوتے ہی بول پڑے

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک) قومی کرکٹر کھلاڑی محمدعامرنے قومی کرکٹ ٹیم میں واپس آنے پراپنے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پرایک پیغام پرانہوں نے کہاکہ انہیں قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی پربہت خوشی ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ وہ ان تمام افراد کے شکرگزارہیں جنہوں نے ان کوسپورٹ کیا۔محمدعامرنے کہاکہ گرین شرٹس کی نمائندگی کرناایک بہت بڑااعزازہے جس پروہ اللہ تعالی کے شکرگزارہیں ۔انہوں نے کہاکہ وہ اپنی کارکردگی کی بناپراپنی واپسی کودرست ثابت کرینگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…