جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

معروف کر کٹر سنگین الزام میں جیل پہنچ گیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شہادت حسین کو کم سن ملازمہ پر تشدد کیس میں 14 سال جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے معروف تیز گیند باز شہادت حسین کو عدالت کی جانب سے مالزمہ پر تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 14 برس جیل کی سزا سنا دی گئی ہے۔شہادت حسین اور ان کی اہلیہ پر کم سن ملازمہ پر بدترین تشدد کا الزام تھا۔ الزام ثابت ہو جانے پر شہادت حسین کو عدالت نے 14 برس قید کی سزا سنائی ہے۔ ۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…