جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

2015 میں ٹیسٹ میں اسٹیون ا سمتھ ،وَن ڈے میں مارٹن گپٹل چھائے رہے

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

میلبورن(نیوزڈیسک)2015ءمیں بلے بازی کے شعبے میں آسٹریلیا ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمین چھائے رہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی کیٹگری میں آسٹریلوی کپتان ا سٹیون ا سمتھ بازی لے گئے جنہوں نے 1474 رنز بنائے ¾انگلش کپتان الیسٹیر کک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر رہے۔ون ڈے فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 1459 رنز بنا کر سرفہرست رہے یوزی لینڈ ہی کے کین ولیمسن 1317 رنز بنا کر دوسرے ¾ جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز 1193رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہے۔ٹی ٹونٹی فارمیٹ میں افغانستان کے محمد شہزاد 297 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ جنوبی افریقا کے فاف ڈوپلیسی نے دوسری ¾ زمبابوے کے شین ولیمز نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی تینوں فارمیٹس میں جگہ بنانے میں ناکام رہا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…