جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

یاسر شاہ کامستقبل،آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ موصول ،پی سی بی نے جوابی اقدام کافیصلہ کرلیا

datetime 1  جنوری‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کرےگا ¾ حتمی فیصلہ آئی سی سی کی جانب چند سوالوں کے جواب موصول ہونے کے بعد کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کو آئی سی سی کی جانب سے کئی صفحات پر مشتمل رپورٹ تو موصول ہو گئی ہے تاہم اس میں کئی پہلوﺅں کی وضاحت درکار ہے اس سلسلے میںآئی سی سی سے رابطہ بھی کیا جا چکا ہے جواب موصول ہونے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق رپورٹ میں ممنوعہ دوا کی مقدار ظاہر نہیں کی گئی ¾ پی سی بی مقدار کی بنیاد پر کیس تیار کرے گا۔ اگر مقدار کم ہوئی اور یاسر شاہ نے اپنی لاپرواہی تسلیم کی تو امکان ہے کہ انہیں کم سے کم سزا کا سامنا کرنا پڑے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…