اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

اکیسویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش

datetime 3  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ دہشتگردوں کے خلاف قومی ایکشن پلان کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کے لئے 21ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔اسپیکرایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ تلاوت کلام پاک کے بعد اجلاس کی باضابطہ کارروائی شروع ہوئی تو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور قانون سینیٹر پرویز رشید نے آئین میں 21ویں ترمیم اور آرمی ایکٹ 1952 میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔ جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس کی کارروائی پیر کی شام 4 بجے تک ملتوی کردی۔واضح رہے کہ ا رمی ایکٹ میں ترمیم کا مقصد دہشت گردی کے مقدمات کی تیز سماعت کے لئے خصوصی عدالتوں کا قیام ہے ان فوجی عدالتوں کی مدت 2 سال ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…