بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری

datetime 2  جنوری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام ا باد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ا ل پارٹیز کانفرنس جاری ہے جس میں تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سمیت ا رمی چیف جنرل راحیل شریف شریک ہیں۔ قومی ایکشن پلان پر حتمی مشاورت کے لئے وزیراعظم نے ا ج اے پی سی بلا رکھی ہے جس میں پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین ا صف علی زرداری، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، جے یو ا ئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، چاروں صوبوں کے وزرا اعلی، وفاقی وزرا سمیت ا رمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی ا ئی ایس ا ئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق اے پی سی میں دہشتگردی کی روک تھام کے لئے 24 دسمبر کو طے کردہ قومی ایکشن پلان پر مزید مشاورت کی جائے گی جب کہ اس موقع پر قومی ایکشن پلان کا مسودہ پارلیمنٹ سے منظور کرانے اور ا ئین میں ترامیم لانے یا نہ لانے کے حوالے سے بھی امور زیر غور ا ئیں گے۔واضح رہے کہ قومی ایکشن پلان میں فوجی عدالتوں کا قیام بھی شامل ہے جس پر بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید خدشات اور تحفظات کا اظہار کیا گیا تھا جس پر وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز اے پی سی طلب کرتے ہوئے سیاسی قائدین کو قومی ایکشن پلان پر اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…