اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فینٹسی ایڈونچر فلم’ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس‘کا پہلا ٹریلر جاری

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ کے صف اول کے اداکار جانی ڈیپ کی جادوئی کمالات سے بھرپور نئی فینٹسی ایڈونچر فلم “ایلس تھرو دی لوکنگ گلاس”کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔جیمز بوبن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے خیالی کردارایلس کے گردگھومتی ہے جو جادوئی دنیا میں پہنچ جاتی ہے اور اس کے ساتھ ہونیوالے انوکھے واقعات اس کی زندگی تبدیل کر دیتے ہیں۔ٹِم برٹن ، جوئے روتھ اورجینیفر ٹوڈ کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں معروف ہالی وڈ اداکارجانی ڈیپ، این ہیتھ وے، میا واسکوسو، ہیلینا بونہم اوراینڈریو اسکاٹ اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں۔والٹ ڈزنی پکچرز کے تحت بننے والی اس فلم کو موشن پکچرز اور والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز کے تحت آئندہ سال 27مئی کو سنیما گھروں کی زینت بنایا جائے گی۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…