اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سلمان خان نے سونم کپور کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے دبنگ ہیرو سلمان خان نے کہا ہے کہ سونم کپور مادھوری اور ایشوریا رائے کی ہم پلہ ہیں اور شاید سونم ان سے زیادہ باصلاحیت ہیں۔ سلمان خان اور سونم کپور نئی دہلی میں اپنی نئی فلم ” پریم رتن دھن پائیو “ کی پرموشن کر رہے ہیں ۔ اس دوران ایک تقریب میں سلمان خان سے سونم کپور کا ایشوریہ اور مادھوری ڈکشٹ سے موازنہ کرنے سے متعلق سوال کیا گیا جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں سونم ، ایشوریہ اورمادھوری کے پائے کی اداکارہ ہیں ۔ دوسری جانب سونم کپور نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں ایشوریہ اور مادھوری کے ساتھ میرا موازنہ نہیں کیا جانا چاہیے ، ان کا کیریئرشاندار رہا ہے ۔ سونم نے مزید کہا کہ میں ایشوریہ رائے کی خوبصورتی اور مادھوری ڈکشٹ کی صلاحیتوں کے قریب بھی نہیں ہوں تاہم میں انیل کپور کی بیٹی ہوں لہذا کوئی دباؤ اور تناؤ مجھے روک نہیں سکتا۔

مزیدپڑھیئے :جیوکے معروف اینکرکاریحام خان کوسونے کے ہارکاتحفہ ،جوطلاق کی وجہ بنا
مزیدپڑھیئے :کرسٹینابیکرنے عمران خا ن کے لئے اسلام کیوں قبول کیا۔۔؟



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…