ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان اور کاجل ”دل والے“ کے پوسٹر سے غائب

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک )روہت شیٹی کی نئی آنے والی فلم ”دل والے “ کے پوسٹر پرہیرو شاہ رخ خان اور ہیروئن کاجل کی تصاویر نہیں لگائی گئیں۔رپورٹ کے مطابق ”دل والے“ کے پوسٹر پر برف کے پہاڑوں میں تراشا گیا ایک بڑا سا دل دکھایا گیا ہے۔فلمسازوں کے مطابق اگرچہ فلم کے پوسٹر پر ہیرو ہیروئن کی تصاویر آویزاں نہی کی گئیں اس کے باوجود برف کے درمیان جوڑی کی دیومالائی محبت کی کہانی اپنا جادو ضرور جگائے گی۔ریڈ چلی انٹرٹینمنٹ کی طرف سے پوسٹر جاری کرنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ”کچھ محبت کی کہانیاں کبھی ختم نہیں ہو تیں“۔روہت شیٹی کی ”دل والے“ میں شا ہ رخ خان ، کاجل ، ورون دھون اور کریتی سینن مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔شاہ رخ خان کی ”دل والے“ سنجے لیلا بھنسالی کی ”باجی را? مستانی“ کے ساتھ 18دسمبر کو ملک بھرکے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…